اہم خبریں

Trump Meets Shehbaz Sharif, Massive Investment in Pakistan By US

امریکا پاکستان میں تجارت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار

نیوجرسی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کو “حوصلہ افزا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں تجارت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم نے نیوجرسی میں مقامی پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

پاکستان

Latest River Water Flow Updates Pakistan Floods

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال

ملک کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔ دریائے سندھ پر گڈو بیراج کے مقام پر پانی کا بہاؤ 6 لاکھ 5 ہزار 456 کیوسک تک پہنچ گیا ہے، جو اونچے درجے کے سیلاب کی نشاندہی کرتا ہے۔ دریائے چناب میں پنجند پر درمیانے درجے کا سیلاب جاری ہے جہاں پانی کا بہاؤ مزید پڑھیں

Bilawal Butto Zardari

کورونا سے نمٹنے کے لیے متفقہ پالیسی کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت کورونا کی صورت حال پر آل پارٹیز ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے متفقہ پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

دنیا

UN Commission Confirms Israeli Genocide In Gaza

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، صدر آئزک ہرزوگ اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ اس نسل کشی کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ کمیشن نے واضح کیا مزید پڑھیں

کھیل

Sourav Ganguly Criticizes Bcci Policy

اگر ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تو پاکستان کے ساتھ کرکٹ کیوں…

بھارت کے سابق کپتان سورو گنگولی نے بی سی سی آئی کی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں دینی تو پھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلنے کا فیصلہ ہی کیوں کیا گیا۔ گنگولی نے کارگل جنگ مزید پڑھیں

asia cup 2025 toss

ایشیاء کپ 2025 ٹاس کے موقع پر پاک بھارت کپتانوں نے ہاتھ…

ایشیا کپ 2025 ٹاس کے موقع پر ایک غیر معمولی واقعہ بھی پیش آیا۔ دونوں ٹیموں کے کپتان سلمان علی آغا اور سوریا کمار یادو نے ٹاس کے دوران ایک دوسرے سے مصافحہ کرنے سے گریز کیا، جو کہ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک عام روایت سمجھی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ جب پاکستانی کپتان مزید پڑھیں

کاروبار

Trump Meets Shehbaz Sharif, Massive Investment in Pakistan By US

امریکا پاکستان میں تجارت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری…

نیوجرسی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کو “حوصلہ افزا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں تجارت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم نے نیوجرسی میں مقامی پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

Gold Price Surges Pakistan Record High 391k

سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے اوپر…

ملک میں سونے کی قیمت نے ایک اور تاریخی بلند سطح کو چھو لیا ہے۔ منگل کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,700 روپے کا اضافہ ہوا، جو نئی ریکارڈ سطح 3 لاکھ 91 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا مزید پڑھیں